تن پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بدن کا پالنے والا، وہ شخص جو ہمیشہ کھانے پینے اور بدن پالنے میں مصروف رہے، تن پرور۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بدن کا پالنے والا، وہ شخص جو ہمیشہ کھانے پینے اور بدن پالنے میں مصروف رہے، تن پرور۔